DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Kiran Arshad of UC Manianda achieves Law degree and membership of Punjab Bar

منیاندہ ,کرن ارشد منہاس نے امتیازی نمبروں سے وکالت کی ڈگری ا ور پنجاب بار کی مستقل ممبرشپ حاصل کی

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ( اظہر منہاس ) وکالت کی ڈگری میں کامیابی ا ور پنجاب بار کی رکنیت ملنے پر کرن ارشد منہاس کو مبارک باد ۔ یونین کونسل منیاندہ کی مشہور و معروف سیاسی ا ور سماجی شخضیت جناب سیکرٹری ا ورنگ زیب منہاس کی پوتی ا ور ماسٹر ارشد محمود منہاس کی دختر کرن ارشد منہاس نے
امتیازی نمبروں سے وکالت کی ڈگری ا ور پنجاب بار کی مستقل ممبرشپ حاصل کی ۔
جس پر ان کے عزیزوں ، رشتے داروں ا ور خیر خواہوں نے انھیں بہت زیادہ مبارکباد ، کامیاب اور روشن مستقبل کے لیے دعائیں دیں۔ انھوں نے علاقے کے لوگوں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر نا اپنا نصب العین قرار دیا ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button