DailyNewsKallar Syedan

Sahot Kalyal; Dua observed for late sisiter of Ch Amjad of UK (See Video)

چوہدری امجد یو کے کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔چوہدری امجد محمود یو کے،چوہدری ساجد محمود یو کے کی ہمشیرہ،چوہدری محمد نصیب یو کے کی بھتیجی کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button