DailyNewsGujarKhan

Jatli, Gujar Khan; SDO Zaffar Iqbal takes over at Jatli subdivision

آئیسکو سب ڈویژن جاتلی میں نو تعینات ایس ڈی او ظفر اقبال نے چارج سنبھالتے ہی بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دے دیا

جاتلی(نامہ نگار) آئیسکو سب ڈویژن جاتلی میں نو تعینات ایس ڈی او ظفر اقبال نے چارج سنبھالتے ہی بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دے دیاجو بھی بجلی چوری میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گیامقامی صحافی سے ملاقات کے دوران خیالات کا اظہار تفصیلات کے مطابق نو تعینات ہونے والے ا یس ڈی ااو ظفر اقبال آئیسکو سب ڈویژن جاتلی نے اپنے دفتر میں مقامی صحافی راجہ محمد علی سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آئیسکو سب ڈویژن جاتلی سے ملحقہ دیہات کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیع ہو گی ہر کام ایس او پی کے مطابق ہو گا اور اسٹاف کی طرف سے کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جو کوئی بھی صارف دفتر میں در پیش مسائل کے حل کے لیے آئے گا اس پر فوری عمل درآمد ہو گا بجلی چوروں کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی جو بھی چوری میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاکر تھانے میں مقدمے کا اندراج بھی ہو گا اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا

 


دینہ شہر کے نواحی گاؤں( کوٹلی براھم ) میں بچے کو قتل کر دیا گیا

Child shot dead in village Kotli Barham, Dina

دینہ شہر کے نواحی گاؤں( کوٹلی براھم ) میں بچے کو قتل کر دیا گیا بچے آپس میں مقتول کی زمین میں کھیل رھے تھے مقتول نے دیکھا تو اپنی زمین سے نکلنے کا کہا اور ساتھ میں کہا نہی نکلے تو گولی مار دو گا ….اور پھر بچے کو گھر کی چھت پر بلا کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا

Show More

Related Articles

Back to top button