DailyNewsGujarKhanHeadline

Bewal; Truck loaded with cement falls in to steep ditch near village Thuthi

سمینٹ سے بھرا ٹرک جو کلر سیداں کی طرف سے آ رہا تھا تھتھی کے مقام پر کانسی میں جا گرا۔

بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے قریب سمینٹ سے بھرا ٹرک جو کلر سیداں کی طرف سے آ رہا تھا تھتھی کے مقام پر کانسی میں جا گرا۔

Bewal; A Truck loaded with cement fells in to steep ditch near village Thuthi close to Bewal international hospital, Their were no injuries reported.


سردار شہزاد مسعود نے اپنے رہائش گاہ (رکھ موڑ، یوسی ساہنگ )پر کارنر میٹنگ کا انعقاد

Sardar Shezad Masood holds public meeting at his residence in Rakh Morr, UC Sahang

انصاف یوتھ ونگ تحصیل گوجرخان کے پریس سیکرٹری سردار شہزاد مسعود نے اپنے رہائش گاہ (رکھ موڑ، یوسی ساہنگ )پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جسمیں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد محمود، سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر انصافف لائرز فورم پنجاب تحصیل گوجرخان گل اخلاق حسین تھتھال ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری یوتھ ونگ تحصیل گوجر خان مُون چوہدری، جاوید اختر قریشی اور بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت اعلان کیا


Show More

Related Articles

Back to top button