DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Well known transporter Raja Saqlain of Mamyam suffers heart attack

معروف ٹرانسپوٹر راجہ ثقلین آف ممیام دل کے عارضے میں مبتلا ہو گے

معروف ٹرانسپوٹر وخطہ پوٹھوارکی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ثقلین آف ممیام دل کے عارضے میں مبتلا ہو گے۔گذشتہ چند دن قبل ان کو دل کا دورہ پڑھا اور ان کو فی الفور ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی پہنچاگیا جہاں ان کا علاج کیا گیا تین دن ہسپتال میں رہنے کے بعدگھر منتقل ہوگے۔سابق ڈی جی جنرل (ر)راجہ ظہیر السلام، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد،  کرنل محمد شبیر اعوان،صداقت علی عباسی کے پی ایس قدید عباسی،نور سبحانی، راجہ زبیر،سابق وائس چیئرمین یوسی مٹورراجہ شیر بہادر، سابق کونسلر راجہ عباس پپو، سابق کونسلر راجہ علی رضا، سابق کونسلر راجہ حمید،سابق کونسلر راجہ عرفان، سابق چیئرمین یوسی لہڑی راجہ ممتاز،راجہ بشیر پلا،راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑ یال،انجینئرراجہ بلال،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت حلقہ پی پی سیون،حلقہ این اے اٹھاون اور حلقہ این اے ستاون کی ہزاروں کی تعداد میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے راجہ ثقلین آف ممیام کی عیادت کی اور ان کو جلد صحت یابی کی دعا دی۔ راجہ ثقلین آف ممیام اور ان کے صاحبزادے راجہ اقراب جنجوعہ آف ممیام نے عیادت کے لیے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

Kahuta; Well known transporter Raja Saqlain of Mamyam suffered heart attack and was taken to MH hospital in Rawalpindi. After the treatment Raja Saqlain was sent home where he is recovering now.

Show More

Related Articles

Back to top button