DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Dua e Chelum observed for late Mohammad Farid Bhatti in village Sarhal (See video)

محمد فرید بھٹی(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب نلہ مسلماناں میں منعقد ہوئی

ماسٹر محمد شبیر بھٹی، محمد تنویر ناز بھٹی، محمد شفیق بھٹی، محمد رفیق بھٹی، محمد جہانگیر بھٹی اور محمد پذیر بھٹی کے والد محترم محمد فرید بھٹی(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب ڈھوک سرہل نلہ مسلماناں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز قاری عبدالباسط نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ نعت رسول مقبول حافظ محمد حنیف اور ثاقب حمید نقشبندی نے پیش کیں۔ خصوصی خطاب مولانا قاری محمد نواز چشتی آف بھڈانہ نے کیا جبکہ اجتماعی دعا مولانا قاری محمد شبیر چشتی نے کرائی۔ نقابت کے فرائض حافظ ماسٹر عبدالشکور نقشبندی نے سرانجام دیے۔ اس دعائیہ تقریب میں محمد ظریف راجہ، چیئرمین چوہدری شفقت محمود، چیئرمین راجہ ندیم احمد، چیئرمین چوہدری صداقت حسین، وائس چیئرمینز ٹھیکدار محمد بشارت اور راجہ محمد حنیف، سابق ناظمین راجہ محمد نواز، کیپٹن محمد اشرف، سینئر صحافی اکرام الحق قریشی، چوہدری توقیر اسلم، نمبردار اسد عزیز، ارشد بھٹی، کیپٹن منظور حسین، ڈاکٹر ربنواز، ملک اشفاق، صوبیدار میجر عبدالغنی،لیاقت بھٹی، صوبیدار عبدالرحمان، عظیم بھٹی، افسر بھٹی، پرویز بھٹی، راجہ خان زمان، نمبردار مشتاق حسین، راجہ شبیر، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)

Show More

Related Articles

Back to top button