DailyNews

Kallar Syedan; Ariba Zaheer of village Darkali Sher Shai achieves top marks at exam result in Saudi Arabia

پاکستانی طالبہ نے سعودی عرب کے پاکستان سکول میں 520میں سے 502نمبر لے کر طالبات سیکشن میں دوسری پوزیشن حاصل کی

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)پاکستانی طالبہ نے سعودی عرب کے پاکستان سکول میں 520میں سے 502نمبر لے کر طالبات سیکشن میں دوسری پوزیشن حاصل کی،سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم ظہیر احمد مغل ساکن درکالی شیر شاہی کی بیٹی اریبہ ظہیر نے جو کے پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض کی طالبہ ہے اس نے فیڈرل بورڈ میں 520میں سے 502نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس نے اپنی کامیابی کو اساتذہ اور والدین کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

Kallar Syedan; Ariba Zaheer daughter of Zaheer Ahmed  of village Darkali Sher Shai achieves 502 marks out of 520 marks ay Pakistan international school in Saudi Arabia. Ariba achieved 2nd position at the school.

Show More

Related Articles

Back to top button