DailyNewsGujarKhan

Qazian; Police officer and Kabbadi player Ishfaq Hussain of village Pangaran killed in a fatal accident in Shah Bagh

گوجرخان۔ پنجگراں داخلی قاضیاں کے رہائشی اشفاق حسین دورانِ ڈیوٹی موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگے

گوجرخان۔ پنجگراں داخلی قاضیاں کے رہائشی اشفاق حسین دورانِ ڈیوٹی موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگے۔ اشفاق حسین اپنی ڈیوٹی کے سلسلے میں اپنے ساتھی بلال حیدر سکنہ شاہ باغ کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ روڈ کراس کرتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹویوٹا ہائی ایس نے ٹکر ماردی جس سے دونوں پولیس ملازمین زخمی ہو گے جنہیں فوری طور پر آر ایچ سی بگا شیخاں منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد اشفاق حسین کو ڈی ایچ کیو راولپنڈی ریفر کیا گیا جہاں وہ جامِ شہادت نوش کر گے۔
اشفاق حسین بٹ پولیس ملازمت کے ساتھ ساتھ کبڈی کے بہترین کھلاڑی مانے جاتے تھے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button