DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Long running feud leads to man being murdered in village Daryot

کہوٹہ کے علاقہ دڑ یوٹ وارث میں قتل کی لر زہ خیز واردات۔پرانی دشمنی کی رنجش پر24سالہ خرم عباس کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

کہوٹہ کے علاقہ دڑ یوٹ وارث میں قتل کی لر زہ خیز واردات۔پرانی دشمنی کی رنجش پر24سالہ خرم عباس کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔مقتول خرم عباس کو فیصل الرحمن سکنہ دڑیوٹ نے قبل ازیں ہونے والے لڑائی جھگڑئے کی وجہ سے ان کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ کہوٹہ نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی اور اپنی تفشیش بھی شروع کر دی۔مقتول کی نمازے جنازہ کل شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں دڑیوٹ وارث میں ادا کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شر کت کی۔مقتول خرم عباس گورنمنٹ ہائی سکول مواڑہ کے پرنسپل راجہ فیصل عباس کے چھوٹے بھائی تھے۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

Kahuta; A Long running feud has leads to Khurram Abbass, 24,  being murdered in village Daryot. It is believed that their had been row between the two groups earlier. Khurram Abbass was youngest brother of Raja Faisal Abbass who is principal at government high school Moawara.


راجہ عبد الطیف ستی کے صاحبزادوں راجہ حامد لطیف لطیف ستی اور راجہ قمر لطیف ستی کی شادی

Wedding of son’s of Raja Abdul Latif Satti celebrated

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ عبد الطیف ستی کے صاحبزادوں راجہ حامد لطیف لطیف ستی اور راجہ قمر لطیف ستی کی شادی کے موقع پر وزیر بحالیات آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ محمد صدیق،سابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق MPAراجہ محمد علی، سابق MNAغلام مر تضیٰ ستی، تحصیل صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد بشیر،معروف مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،وائس چیئرمین اسد محمود ستی،سابق چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی،سابق چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی،سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،سابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی،سابق چیئرمین یونین کونسل کنوہا راجہ پر ویز قادری،سابق چیئرمین یونین کونسل نارہ چوہدری محمد یونس، سابق چیئرمین بلدیہ راجہ ظہور اکبر،ڈی ایس پی فدا ستی، عقیل اختر ستی ایڈوکیٹ، سابق ممبر MC قاضی اخلاق احمد،ایچ او ڈی ہیڈ آف ڈپارنمنٹ نمل یونیورسٹی ملک حکمداد خان، ونگ کمانڈر یٰسین، صد ر یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت حسین،پی ٹی آئی رہنماء راجہ وحید احمد خان، راجہ نداکت حسین صدر مسلم لیگ ن یوسی بیور، PTIصدر تحصیل کہوٹہ خورشید ستی،لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ،ڈاکٹر راجہ سجاد جنجوعہ، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان، خان نثار خان،یوتھ کونسلر حسنین جنجوعہ،فلانگ آفیسر راجہ اورنگزیب، کرنل شاہد کما ل ستی،ونگ کمانڈر قیصر الیا س،سکارڈن لیڈر حیدر عثمان، ڈاکٹر محمد شفیق،یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ، قاری عبد الرحیم نارہ،راجہ وقار محبوب، سر فراز قریشی،ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،کبیر احمد جنجوعہ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔


نوجوان سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیت راجہ حامد ممتاز جنجوعہ محلہ راجگان کہوٹہ کی طرف پر تکلف دعوت

Reception held by Raja Hamid Mumtaz Janjua of Mohalla Rajgaan

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیت راجہ حامد ممتاز جنجوعہ محلہ راجگان کہوٹہ کی طرف پر تکلف دعوت۔دعوت میں مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وائس چیئرمین بلدیہ کہوٹہ شیخ محمود حسین،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑیال اور خواجہ راحیل آمین نے شر کت کی۔راجہ حامد ممتاز جنجوعہ نے اپنے معزز مہمانوں کی تواضع  پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی۔مہمانوں شیخ محمود حسین، راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑیال نے اپنے میز بان راجہ حامد ممتاز جنجوعہ کا شکر یہ ادا کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button