DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; New electricity transformer installed in village Hashmi Mohalla in Bior

ہاشمی محلہ بیور کا نیاء ٹرانسفامر نصب ہو گیا۰

راجہ حبیب الرحمن جنر ل سیکرٹری مسلم لیگ ن کی سفارش پر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ راجہ محمد بشیر نے اہلیان علاقہ کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ہاشمی محلہ بیور کا 100-KVکا نیاء ٹرانسفامر نصب ہو گیا۔اہل علاقہ کی طرف سے راجہ محمد بشیر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا تہ دل سے شکر یہ۔ہاشمی محلہ بیور کا ٹرانسفامر کئی دنوں سے خراب تھا۔جنر ل سیکرٹری مسلم لیگ ن راجہ حبیب الرحمن کی سفارش پر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ راجہ محمد بشیراپنی ذاتی کوششوں سے 100-KVکا نیاء ٹرانسفامر نصب ہو گیا معززین محلہ ماسٹر شمس الحق، چوہدری خالد محمود،راجہ خلیل،ماسٹر منیر،ذیشان شاہ،اورنگزیب ستی،کیانی شبیر،حسن اختر،ملک یٰسین،واحد ہاشمی، خالد شاہ اور دیگر معززین نے راجہ محمد بشیراور راجہ حبیب الرحمن کاشکر یہ ادا کیا ہے۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

Kahuta; A New KV 100 electricity transformer was installed in village Hashmi Mohalla in union council Bior, The electricity transformer was fixed on request of Raja Habib Ur Rehman sec PML-N. The local villagers thanked for the installation of the electricity transformer.


معروف مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صاحبزادی کی رخصتی

Wedding of daughter of Dr M Arif Qureshi celebrated with political guests

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صاحبزادی کی رخصتی۔قاہد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، سجاد ہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف صاحبزاہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سمیت سابق ممبران قومی،صوبائی،ضلعی ممبران،مونسپل کمیٹی کے ممبران،صحافیوں،وکلاء سمیت سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب افضل میر ج ہال نزد کاک پل میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن قاہد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،دربار عالیہ بگہار شریف صاحبزاہ ڈاکٹر ساجد الرحمن،سابق MNAراجہ جاوید اخلاص،سابق MNAملک ابرار،سابقMPAراجہ محمد علی، سابق MNAانجینئر راجہ قمر السلام، سابق MNAکرنل محمد شبیر اعوان، سابق MNAشوکت محمود بھٹی، سابق MNAشاہد ریاض ستی،سابق MNAسید ضیا اللہ شاہ،ایڈیشنل آئی جی موٹر وئے پولیس محمد جمیل ہاشمی، محمد طاہر ہاشمی ڈی آئی جی آزاد کشمیر،سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنیئر ایڈوکیٹ راجہ ایم ستار اللہ،سابق وائس چیئرمین ضلع راولپنڈی راجہ مظہر حسین، سابق ممبر ضلع کونسل شوکت اقبال جنجوعہ،سابق تحصیل ناظم کلر سیداں حافظ سہیل اشر ف،انجم اقبال مغل مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی،سابق چیئرمین یوسی نڑھ بلال یامین ستی امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،وائس چیئرمین اسد محمود ستی،سابق چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی،سابق چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی،سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین، وائس چیئرمین عبد الحمید مغل،سابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود،سابق چیئرمین یونین کونسل مٹور راجہ اشتیا ق احمد، سابق چیئرمین یونین کونسل نارہ چوہدری محمد یونس، سابق چیئرمین یونین کونسل لہڑی راجہ ممتاز،سابق چیئرمین یونین کونسل کنوہا راجہ پر ویز قادری،سابق چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیئرمین یونین کونسل نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود،سابق چیئرمین یونین کونسل چوآخالصہ سید راحت حسین شاہ،مولاناآصف القادری خطیب جامع مسجد جیوڑہ،مولانا ادریس ہاشمی خطیب مر کزی جامع مسجد کہوٹہ،خطیب جامع مسجد مکی مولانا عثمان عثمانی،خطیب جامع مسجد فیضان مدینہ مولانا حافظ ظہور نقیبی،سابق ممبر ان MCکہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ،راجہ وحید احمد خان،آصف ربانی قریشی،قاضی عبد القیوم، عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ،، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ، قاضی اخلاق احمد،راجہ محمد فیصل، سابق چیئرمین ایم سی راجہ ظہور اکبر،وائس چیئرمین ملک غلام مر تضی،حاجی ارشد محمود،راجہ محمد بشیر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ،اعجاز بٹ صدر پی پی پی تحصیل کلر سیداں،ڈاکٹر راجہ عامر عظیم،مرزا منصور بیگ سنیئر نائب صدر ن لیگ راولپنڈی،سابق ناظم راجہ الطاف حسین،ملک کرامت حسین ایڈوکیٹ،سابق ناظم کہوٹہ سٹی راجہ امان اللہ غازی،شیخ تنویر ن لیگ،سنیئر صحافی اکرام الحق قریشی،راجہ نذاکت حسین آف بیور،راجہ مبشر حسن ستی،سابق ٹاؤن ناظم راجہ طارق محمود مر تضیٰ،PTIصدر تحصیل کہوٹہ خورشید ستی،لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ،ڈاکٹر راجہ سجاد جنجوعہ،ملک اسلم چھنی اعوان کہوٹہ، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت جنجوعہ، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان،راجہ ذوالفقار علی ستی،کرنل ظفر عباسی،راجہ ارشد بھورہ حیال،آفتاب کیانی، یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ، قاری عبد الرحیم نارہ، راجہ محمد فیاض آف لہڑی،محمود چوہان مودی،راجہ الطاف حسین آف مٹور، صحافیوں سردار محمد قاسم آف بیور، راجہ پر ویزر، راجہ ساجد جنجوعہ، ملک عامر محمود،شیخ شکیل احمد،شیخ اشتیاق احمد،ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، سعید افضل چوہان،احتشام کیانی، ارسلان کیانی، افضال شمسی،افتخار غوری،کبیر احمد جنجوعہ سمیت سیاسی، سماجی،مذہبی، کاروبای شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button