DailyNewsGujarKhan

Mandra; Man shot and injured in village Dhok Bhawal

مندرہ کی حدود ڈھوک بھاول میں 45 سالہ رضوان ولد جاوید نے گھر میں رکھے اسلحہ سے اپنے پیٹ پر فائر کر لیا

تھانہ مندرہ کی حدود ڈھوک بھاول میں 45 سالہ رضوان ولد جاوید نے گھر میں رکھے اسلحہ سے اپنے پیٹ پر فائر کر لیا جس سے وہ زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی زخمی کو فورا رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کیا جہاں طبی امداد کے بعد زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا

Mandra; Mohammad Rizwan, 45, son of Javed of village Dhok Bhawal, Mandra, has allegedly shot himself in the stomach, Rescues services were called and he was taken to rural health centre Mandra.

Show More

Related Articles

Back to top button