DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Annual urs Mubarak in Balawara Shareef to start from 28th June

پیر مسنجف علی سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات 28جون سے بلاوڑہ شریف میں منعقد ہو رہی ہیں

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)پیر صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کے والد محترم پیر مسنجف علی سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات 28جون سے بلاوڑہ شریف میں منعقد ہو رہی ہیں جن میں حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار مہمان خصوصی ہوں گے، 28جون کو بعد نماز فجر مزاد کو غسل دیا جائے گا بعد نماز جمعہ ختم قرآن پاک ہو گا بعد نماز عصر چادر پوشی،بعد نماز عشا محفل نعت ہو گی جس میں ملک بھر کے معروف نعت خواں شرکت کریں گے۔29جون کو بعد نماز فجر محفل ذکر ہو گی،صبح آٹھ بجے سے نماز ظہر تک درود شریف کی محفل ہو گی 30جون کو دن گیار ہ بجے خصوصی خطاب ہو گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button