DailyNews

Dewsbury, UK; Pothwar group organise Open Chakri francolin contest

برطانیہ کے شہر ڈیوز بری میں پوٹھوار گروپ کے زیر اہتمام کالے تتر کا دلچسپ مقابلہ پوٹھوار کی ثقافت کے خوبصورت رنگ

لندن برطانیہ (نمانیدہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۰۰ راجہ اجمل حسین سے) ڈیوزبری میں پوٹھوار گروپ کے زیر اہتمام کالے تتر کا دلچسپ (اوپن چکری)مقابلہ ہوا جس میں پوٹھوار و کشمیر کے لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی جو کہ زیرصدارت محمد مسعود چیئرمین محمد ضیاء ارشاد حسین راجہ چوہدری خالد خان ناصر چوہدری جہانگیر راجہ اعجاز اور سائیں ناظم کے علاوہ بھی کافی گروپس کے لوگ نے شرکت کی اور اپنے قیمتی پرندے بھی ساتھ لائے اور جتنے والے مالکان کو کپ اور انعامات سے نوازا گیا شمالی برطانیہ میں اپنی نوعیت کا منفرد ثقافتی شو تھا لوگ خوب لطف اندوز ہوے

Dewsbury, UK; Pothwar group organised Open Chakri francolin contest in Dewsbury under the supervision of M Masood, M Zia, Arshad Hussain and many other local organisers.

Show More

Related Articles

Back to top button