DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Kabbadi match held in village Latwal Syedan near Balakhar (See video report)

لٹوال سیداں میں گزشتہ روایات برقرار کبڈی کا شاندار میچ،شائقین کی داد،سانپ کی ڈانس

بھلاکھر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔لٹوال سیداں،میلہ انتظامیہ کی جانب سے امسال بھی کبڈی کا بہترین میچ منعقد کیا گیا،ریفری چچا محمد خان لاہوری،عامر سرگودھا کی ٹیم کی بہترین پرفارمنس،مہمان خصوصی سابق چیئرمین راجہ صفدر کیانی،جاوید بٹ فرانس،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد نذیر،جاوید کیانی،راجہ ارشد موہڑہ پھڈیال،راجہ مصطفی الیکڑک سٹور،ابرار بھٹی سمیت دیگر شامل تھے،ٹیموں کا انتخاب چوہدری تاج کی جانب سے کیا گیا،جسے شائقین نے خوب داد دی،مکمل میچ صرف پوٹھوار ڈاٹ کوم کے ناظرین کے لئے،کوئی اور دیکھے تو کوئی ممانعت نہیں کیو نکہ ہم انشاء اللہ خدمت خلق پر یقین رکھتے ہیں،ہم صرف پاکستان کا نام ہمشیہ کے لئے دنیا میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button