DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Teenager from village Palala Mullah Khan commits suicide by jumping into river Jhelum

پلال ملہ خان یونین کونسل سموٹ میں 19سالہ نوجوان محمد احمد ولد ارشد محمود بھائی سے محمولی سی تلخ کلامی پر دلبردشتہ ہو کر دریائے جہلم می چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

چوآخالصہ کے نواحی گاؤں پلال ملہ خان یونین کونسل سموٹ میں 19سالہ نوجوان محمد احمد ولد ارشد محمود بھائی سے محمولی سی تلخ کلامی پر دلبردشتہ ہو کر دریائے جہلم می چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔باپ پر غشی کے دورے۔دن 12بجے کے قریب دونوں بھائیوں میں محمولی سی تلخ کلامی ہوئی جس پر نوجوان احمد نے نزدیک ہی دریا میں چھلانگ لگادی نعش کی تلاش جاری تاحال نعش نہیں مل سکی اس قبل دوماہ قبل پلال ملہ خان کا ہی نوجوان دریا میں چھلانگ لگائی تھی جس کی لاش تاحال نہیں مل سکی.  سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔۔

Kallar Syedan; Mohammad Ahmed, 19, son of Arshad Mahmood of village Palala Mullah khan, UC Samot has committed suicide by jumping in to river Jhelum, according to family he had a row with his brother. The rescue services have so far failed to recover the body.

Picture of Mohammad Ahmed

Show More

Related Articles

Back to top button