Kallar SyedanDailyNews

Balakhar; Prayers observed for late mother of Chaudhry brother at Gujjar house, Dhamali (See video report)

گجر ہاؤس دھمالی میں چوہدری برادران کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل اور وارثی صاحب کا خطاب

بھلاکھر کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔گجر ہاؤس دھمالی،چوہدری پرویز،چوہدری جاوید،چوہدری نعیم کی والدہ محترمہ کے ایصال کے لئے خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا،خصوصی خطاب علامہ مظہر وارثی خطیب اعظم راولپنڈی نے فرمایا،خصوصی نعت ظہیر چمن کنوہا نے اپنے مخصوص انداز میں پیش کی،جس میں چوہدری کامران عزیز ایڈووکیٹ،سابق چیئرمین راجہ پرویز اختر قادری،سابق چیئر مین صفدر کیانی،فرزند ارجمند صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد،سابق وائس چیئرمین ٹھکیدار راجہ بشارت،نمبردار طاہر عزیز سمیت معززین گاؤں و علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles