DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Pothwari folk music evening held at the inauguration ceremony of Rajpoot sound service

راجپوت ساؤنڈ سروس کی افتتاحی تقریب اور شعر خوانی

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔ارجام کے رہائشی حاجی غلام ربانی اور خرم ربانی نے بالمقابل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چوآ خالصہ لاری ادا کے قریب راجپوت ساؤنڈ سروس کا افتتاح کر دیا ہے،جس میں بابو راجہ محمد عجائب،راجہ عماد طارق،راجہ ذوالفقار المعروف ساجدسمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،پوٹھواری سازینہ ویڈیو پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button