DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Pothwar.com interview with MPA Raja Sagheer Ahmed in Dhok Baba Baland (See video report)

ڈھوک بلندیاں, ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کے اعزا ز میں عید ملن پارٹی،اور پوٹھوار ڈاٹ کوم کے ساتھ پہلا انٹرویو

چوآ خالصہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک بلندیاں،حاجی چوہدری اختر،چوہدری جمشید،چوہدری طارق محمود ہانگ کانگ کی جانب سے ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد آف مٹور کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،راجہ صغیر احمد نے آمدہ بجٹ میں ماہلی راجگان سے ڈھوک بلندیاں تک روڈ کی بھی منظوری دے دی،مہمان گرامی میں راجہ ثقلین آف ممیام،بابو راجہ ظفر اقبال،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ظہیر اکبر راجہ،ذوالفقار ستی، چوہدری شعیب الطاف ہانگ کانگ،چوہدری غالب حسین،چوہدری نصرت اقبال بھٹھی یو کے،سابق چیئرمین چوہدری فاروق بھٹھی، راشد پٹواری،زاہد شاہ کلیام شریف،راجہ بابر فیروز راولپنڈی،ماسٹر حمید رضا کھاندہ،راجہ داؤد،ملک شہزاد سکھو،حاجی فاروق سکھو،چوہدری ارشد سکھو،چوہدری عاشق سکھو،چوہدری آصف کھاندہ،حاجی وحید بڑی بن،حاجی محمود ٹکال اور دیگر نے شرکت کی،ڈھوک بلندیا ں سے گرداور چوہدری عبد القدوس، چوہدری عبد القیوم،چوہدری محمد جہانگیر،حاجی چوہدری صغیر احمد،ماسٹر راجہ لیاقت علی،چوہدری خرم جمشید، چوہدری عرفان اختر،چوہدری غلام عباس،چوہدری کفایت،چوہدری مجید،چوہدری نجابت نے راجہ صغیر احمد اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا، راجہ صغیر احمد نے حاجی چوہدری اختر، چوہدری جمشید،چوہدری طارق محمود کا شکریہ ادا کیا،انہو ں نے بیرون ملک آباد دوستوں سمیت یو اے ای میں مقیم چوہدری سجاد حسین کلیال کا بھی شکریہ ادا کیا،ممبر صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد کا ایم پی اے کی کامیابی کے بعد پوٹھوار ڈاٹ کوم کو پہلا انٹر ویو،انہوں نے پی پی سات کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا ہے انٹر ویو ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے قائم کیجئے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button