عید الفطر کا مرکزی اجتماع ادارہ ہذا میں منعقد کیا گیا،جس میں علاقہ بھر سے فرزندان اسلام نے شرکت کی،نما ز عید ساڑھے سات بجے ادا کی گئی،نماز عید اور خطبے کے بعد عالم اسلام،افواج پاکستان،خوشحال و استحکام پاکستان کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی،جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔ سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔