DailyNews

Huddersfield; Seven people arrested with fire arms ammunition

ہڈرزفیلڈ:حادثیکیمقام سیگن وایمونیشن برآمد،7افرادگرفتار

پولیس نے 14سے 21سال عمر کے سات افراد کو حراست میں لے کر ٹریفک تصادم کے مقام سے گن اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔ یہ تصادم جمعہ کے روز تقریباً 12.55بجے نارووڈ روڈ، برکبی، ہڈدزفیلڈ پر ایک سفید آڈی اور موٹر بائیک کے درمیان ہوا تھا۔ ویسٹ یارک شائر پولیس کے مطابق افسران گولیاں چلنے کی اطلاعات ملنے کے بعد جائے وقوع پر پہنچے تھے، حالانکہ انہیں ایسا کوئی واقعہ پیش آنے کے ثبوت نہیں ملے۔ پولیس نے جائے وقوع سے 14تا 21سال عمر کے سات افراد کو گرفتار کر لیا جو کہ تمام اس وقت زیر حراست ہیں جبکہ سراغ رساں جائے وقوع پر تفتیش میں مصروف تھے۔

Huddersfield; Seven people have been arrested after police found a gun and ammunition at the scene of a collision. West Yorkshire Police said the crash on Norwood Road in Birkby, Huddersfield, happened at about 12:55 BST on Friday and involved a white Audi and a motorbike. The arrested males are all aged between 14 and 21 years old and remain in police custody.

Show More

Related Articles

Back to top button