DailyNewsKahuta

Kahuta; MPA Raja Sagheer Ahmed visits sasta bazaar

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا رمضان سستا بازار کہوٹہ کادورہ

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا رمضان سستا بازار کہوٹہ کادورہ۔اشیائے خورد نوش کا معیار اور نرخ نامے چیک کیے۔ حکومتی احکامات پر بہترین ا سٹال لگوانے پر انتظامیہ کی طرف سے موثر اقدام کر نے پر ان کی خدمات کو سراہا۔ عوام کی خدمت ہمارا منشور ہے انشاء اللہ ملک میں ایک حقیقی تبدیلی روہنماء ہو گئی عوام کے مسائل حل کرانا اور ملک میں خوشحالی لانا ہماری حکومت کا اصل مقصد ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد نے رمضان سستے بازار کہوٹہ کے دورہے کے موقع پرمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ گوہر وزیر خان، تحصیلدارملک سعید احمد،پٹواری عامر محمود،سٹی ٹریفک پولیس کہوٹہ کے اہلکار محمد عمران، سول ڈیفنس کہوٹہ کے عبد الشکور کھٹڑ، راجہ ثقلین آف ممیام اور سردار شاہد محمود بھی ہمران موجود تھے۔ راجہ صغیر احمدنے وہاں لگائے گے سبزی، فروٹ، چینی، آٹا، دالیں، مرغ، گوشت اور دیگر سٹالوں پر گے اشیائے خوردونوش کا معیاراور ان کے نرخ نامے چیک کیے حکومتی احکامات پر بہترین ا سٹال لگوانے پر انتظامیہ کی طرف سے موثر اقدام کر نے پر ان کی خدمات کو سراہا۔  مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

 


کہوٹہ کے تاجروں کو بھی مبارکباد پیش

Kahuta traders congratulated by Raja Sagheer Ahmed

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ کے رہنما سردار محمد مسعود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماہ رمضان کا آج دوسرا عشرہ ختم ہو رہا ہے اس ماہ میں کہوٹہ کی انتظامیہ اورتاجروں کا رویہ عوام کے ساتھ مناسب رہا  اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ گوہر وزیر خان نے اپنی ٹیم کے دیگر ارکان تحصیلدارملک سعید احمد،پٹواری عامر محمود اور محکمہ پولیس کے ساتھ مل کر عوام کو تاجروں سے بھر پور ریلیف دیلایا اور اس سلسلے میں کہوٹہ تاجروں نے بھی کہوٹہ انتظامیہ اور عوام کے ساتھ بھر پور تعاون کیا میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ گوہر وزیر خان،تحصیلدارملک سعید احمد،پٹواری عامر محموداور دیگر ارکان کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کر تا ہوں اور کہوٹہ کے تاجروں کو بھی مبارکباد پیش کر تا ہوں انہوں نے کہا یہ رحمتوں بر کتوں کا ماہ ہوتا ہے جو اس مقدس ماہ کو پاتے ہیں وہ خوش نصیب ہوتے ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ عبادات، رضیات کریں اپنے ہاتھوں سے غریبوں، یتیموں،بے سہاروں اور بے کسوں کو صدقات دیں تاکہ اللہ پاک کی بھر پور خوشنودی حاصل کر یں۔


سردار لطیف کی والدہ محترمہ کو ان کے آبائی گاؤں چنور یوسی بیور میں اداکر دیا گیا

Mother of Sardar Latif passed away in Chinor, Bior

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سردار لطیف کی والدہ محترمہ کو ان کے آبائی گاؤں چنور یوسی بیور میں اداکر دیا گیاان کی نمازے جنازہ ممتاز عالم دین مولانا افضل رضوی نے پڑھا ہی جبکہ نمازے جناہ میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد، راجہ ذوالفقار علی ستی،مولانا سردار آصف القادری،سردار شفاقت حسین،سردار ایم رضا،راجہ محمد یوسف،سردار محمد قاسم سمیت کثیر تعداد سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button