DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Mother of Ex DG ISI Gen Raja Zaheer Ul Islam mother passed away in Mator

سابق جنرل راجہ ظہیر السلام کی والدہ محترمہ کوان کے آبائی گاؤں مٹور میں سپرد خاک کر دیا گیا

سابق ڈی جیISIجنرل راجہ ظہیر السلام کی والدہ محترمہ کوان کے آبائی گاؤں مٹور میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نمازے جنازہ میں قائد حز ب اختلاف سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق، ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ساجد الرحمن، جنرل (ر)خالد نواز جنجوعہ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد، سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان، سابق ٹاؤن ناظم راجہ حامد نواز،مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف یعقوب کیانی آف دوبیرن کلاں، سابق کونسلر راجہ گلزار احمد،سابق چیئرمین یوسی مٹورراجہ اشتیا ق احمد،وائس چیئرمین راجہ شیر بہادر،سابق ناظم مری سردارمحمد سلیم،امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،راجہ بابو ظفر اقبال، راجہ ثقلین آف ممیام، پی ٹی آئی ڈویژن راولپنڈی کے صدر ہارون کمال ہاشمی،پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ خورشید ستی، سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

Kahuta; The mother of Ex Lieutenant-General Zaheer-ul-Islam, HI (M) Director-General of the Inter-Services Intelligence ISI has sadly passed away, Namaz e janaza was performed in her native village in Mator. The Mother who’s upbringing made her son the head of pride of Pakistan ISI. Large number of public along with Army, social and political personalities were present at the namaz e janaza.


راجہ جاوید,عمرئے کی اداہگی کے لیے سعودی عرب روانہ

Raja Javed departs for Umrah pilgrim

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف قانون دان راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ اور معروف معالج ڈاکٹر سجاد جنجوعہ کے والد محتر م عمرئے کی اداہگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گے۔گذشتہ روزمعروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ اور معروف معالج ڈاکٹر سجاد جنجوعہ نے اپنے والد محترم راجہ جاوید کوفتح جنگ اہر پورٹ سے عمرئے کی اداہگی کے لیے الوداع کیا اس موقع پر ان کے دیگر عزیز و اقارب بھی موجود تھے۔


معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی کو عمرئے کی اداہگی پر مبارکبا د

Sheik Abdul Qadoos Abbassi congratulated on his Umrah pilgrimage

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی کو عمرئے کی اداہگی پر مبارکبا د۔ حلقہ این اے ستاون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی عمرئے کی اداہگی کے بعد گذشتہ روز قبل وطن واپس آئے ان کو عمرئے کی اداہگی پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد، مجید خان،سردار شاہد نے ان کی رہائش گاہ جا کر مبارکباد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button