DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Iftari reception held at the residence of Haji M Khurshid of Slough and brothers in Dhok Baba Baland (See video report)

حاجی چوہدری محمد خورشید یوکے کی رہائش گاہ پر دوست و احباب اعزاز میں افطار ڈنر

ڈھوک بلندیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔چوآ خالصہ،گزشتہ سال کی طرح امسال بھی حاجی چوہدری محمد خورشید یوکے،چوہدری محمد منیر،چوہدری محمد جہانگیر،چوہدری محمد ظہیر یو ایس اے،چوہدری ادریس کی رہائش گاہ پر دوست واحباب اور پورے گاؤں کے اعزا ز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،جس میں پورے گاؤں سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button