DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Sahot Kalyal; Vegetable farming on increase in Pothwar region; (See video report)

محنتی لوگوں کی دنیا،ٹنل فارمنگ سے ٹماٹر کی فصل میں اضافہ

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین۔۔۔گزشتہ کئی سالوں سے سبزیات کو جیسے پر لگ گئے ہوں،اس کی قیمت بڑھنے کی وجہ کاشتکاروں کا عدم دلچسپی ہے، لیکن اب تقریبا دو سالوں سے ٹماٹر اور سبزیات کی کاشت میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے،چوہدری آفتاب نے گزشتہ تین سال سے ٹنل فارمنگ شروع کی ہے گو کہ اس دفعہ سردی میں اضافے سے وہ پیدوار نظر نہیں آ رہی تھی لیکن گزشتہ ایک ماہ کے دوران ٹماٹروں کی فصل میں اضافہ ہو ا ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button