DailyNewsMirpur

Dadyal, AJK; Demand for resignation of Prime Minister by All Jammu Muslim conference over audio leaks

آڈیولیکس کے سلسلہ میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کو فوری طور پر مستعفی ہونا کا مطالبہ

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر آج تحصیل ڈڈیال میں آڈیولیکس کے سلسلہ میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کو فوری طور پر مستعفی ہونا کا مطالبہ کر لیا آ ج ایک گجر ہاوس میں ہو جس کی صدارت سابق ضلعی صدر چوہدری شوکت علی،تحصیل صدر چوہدری اونگزیب لکھیا،ڈاکٹر محمد اسحاق،معروف حسین،وقار بشیر ممتاز حسین ایڈووکیٹ مقرریں نے کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حید ر کو ایسی زبان سے نازیبا  استعمال نہیں کرنی چاہے تھے کیونکہ اس وقت وہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہیں مگر خواتین کی عزت واحترام پر سمجھوتا بھی نہیں کیا جائے اس موقع آل جموں و کشمیر مسلم کانفر نس کے تحصیل صدر چوہدری اونگزیب لکھیا نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حید ر کو فوری طور پر مستعفی ہو نے چاہے اگر جلد ازجلد استعفے نہ دیا توہم اس تحر یک مزید توسیع کیا جائے انہوں سکندر حیات بزرگ راہنماہیں ان کے خلاف ایسی نازیبا زبان استعمال نہیں کرنی چاہے تھی انہوں کہا کہ ہم صدر جماعت مرزا شفیق جرال اور سربراہ سردار عتیق ا حمد خان کی ہرکال پر لبیک کریں گے

Dadyal, AJK; Demand for resignation of Prime Minister by All Jammu Muslim conference over audio leaks, After it was revealed that the Prime Minister Farooq Haider had insulted Sikander Hayat in his remarks.


گورنمنٹ مڈل سکول پنڈخوردکے صدر معلم اوراساتذہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کی انکوائری

Inquiry called in after inner row between teachers and their head teacher at government middle school in Pind Khurd

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈپٹی ڈی ا ی اومیرپورراجہ بشارت اقبا ل نے گزشتہ روزگورنمنٹ مڈل سکول پنڈخورد جاکرصدر معلم اوراساتذہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کی انکوائری کی عوام علاقہ کومطمئن کیا اورکہاکہ قصوروار کے خلاف کارروائی کی جائے گی تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مڈل سکول پنڈخوردکے صدر معلم اوراساتذہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کی انکوائری کیلئے راجہ طارق محمودڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری سکولزمیرپورنے راجہ بشارت اقبال ڈپٹی ڈی ای اومیرپور کوانکوائری آفیسر مقررکیاتھاڈپٹی ڈی اونے گزشتہ روزپنڈخوردجاکرگورنمنٹ مڈل سکول پنڈخوردکے صدر معلم اوراساتذہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کی انکوائری کی اورعوام علاقہ کومطمئن کیااورکہاکہ قصوروار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *