GujarKhan

Jatli, Gujar Khan; Parents deplore private education schools for charging fees during summer holidays

غربی گوجرخان کے متعدد پرائیویٹ سکول بے لگام گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیسیوں کی وصولیوں کا سلسلہ جاری

جاتلی(نامہ نگار) غربی گوجرخان کے متعدد پرائیویٹ سکول بے لگام گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیسیوں کی وصولیوں کا سلسلہ جاری والدین کی انتظامیہ کو شکایت درج کروانے کے باوجود انہیں سانپ سونگھ گیا انتظامیہ کاروائی سے گریزاں اعلی احکام سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق غربی گوجرخان میں قائم متعدد پرائیویٹ سکولوں نے گرمیوں کی چھٹیوں کی وصولیاں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ ان پریکمشت فیسیوں کی وصولی پر پابندی ہے یکمشت فیسیوں کی وصولیوں سے والدین شدیدپریشانی میں لاحق ہیں ان کا کہنا ہے کہ جب سکول انتظامیہ سے فیسیوں کے متعلق پوچھا جائے  تو جواب ملتا ہے کہ آپ جہاں چاہیں شکایت کریں ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا والدین نے اعلی احکام سے ایسے سکولوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لانے اور فیسیوں کی واپسی کو ممکن بنایا جائے

Jatli, Gujar Khan; Parents deplore private education schools for charging fees during the summer holidays, the education department is asked to take notice.

Show More

Related Articles

Back to top button