DailyNewsGujarKhanHeadline

Bewal; Qazian police confiscate drugs and alcohol

ڈی ایس پی گوجرخان کی ہدایت پرپولیس چوکی قاضیاں نے تیس لیٹر شراب اور چودہ سوگرام ہیروئین برآمد

بیول(نامہ نگار)۔ڈی ایس پی گوجرخان کی ہدایت پرپولیس چوکی قاضیاں نے تیس لیٹر شراب اور چودہ سوگرام ہیروئین برآمد کر کے ایک اشتہاری اور تین دیگر منشیات فروش گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق  اے ایس آئی ظہیر کیانی نے دوران گشت ایک اشتہاری محمد رفیق،کاشف محمود ولد محمد عارف  سے15لیٹر شراب،جاوید خان ولد اول خان سے 15لیٹر شراب اور چوکی انچارچ قاضیاں سعید کیانی نے شیخ ارم مجید اور عبدالمجید سے چودہ سو گرام ہیروئین برآمد کر کے ملزمان کو  گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

Bewal; Check post Qazian police have arrested M Rafiq, Javed Khan and Kashif Mahmood in possession of 15 ltr alcohol and drugs from Saeed Kiyani, Sheikh Iram Majeed and Abdul Majeed.

Show More

Related Articles

Back to top button