DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Ch Sarfraz Afzal appointed secretary PML-N Punjab Youth Wing

چوہدری سرفراز افضل کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری منتخب

جبر(نامہ نگار)چوہدری سرفراز افضل کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن سردار عبدالقیوم اور ملک وسیم اعوان و دیگر نے مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کہ وہ پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات پیش کریں گئے پارٹی کے لیے ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گئے

 

Show More

Related Articles

Back to top button