AJKDailyNews

Dadyal, AJK; 32nd anniversary of PTI celebrated in Dadyal

تحریک انصاف پاکستان کی 32سالگرہ

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما چوہدری شاہ پال بھٹی بابائے استاتذہ اور ملک محمد نذیر نے ایک مشتر کہ بیان میں تحریک انصاف پاکستان کی 32سالگرہ اور یوم مئی کے حوالہ سے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف صرف پارٹی ہی رکھے بلکہ ایک تحریک کانام ہے جس نے 32سال کی تگ ودو اور قربانیوں سے اقتدار میں آئی جس نے کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف جہاد کیا اس بدولت انکوعوام نے پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان نے آج بھی اس میشن کو جاری رکھا ہوا ہے اللہ تعالی سے امید ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نجات دلائے گا اور پاکستان جو عالم اسلام کا روشن منیار ہے جو روز قیامت تک قائم رہے گا اور کرپٹ عناصر اپنی جانوں کا نذرانہ دیگر مزدوروں کامقام اور مرتبہ بنایا مگر اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی آج مزدر کمسپری اور غریبی کی زندگی گزار رہے ہیں محنت مزدور کرتا ہے مگر عیاشی امیر کرتے ہیں اسلام یہ درس دیتا ہے کہ مزدورکی مزروری اس کاپسینہ خشک ہو نے سے پہلے ادا کی جائے مگر ااج مزدورسے مزدوری کرانے کے بعد شام کو فارغ کر دیا جاتا ہے پاکستان کی ترقی کا راز مزدور اور پاکستان کو امن کا صلہ دینے میں مضمر کئے لوٹی گئی دولت کو خزانہ سرکار میں داخل کر ائی جائے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس سٹی کے سیکرٹری نشر اشاعت وقار بشیر نے کہا کہ مسلم کانفرنس ایک سودا  ایک اعظم جماعت اال جموں وکشمیر مسلم کانفر نس بڑی رکاوٹ ہے جو نظریاتی سرحدات پر مکمل پہرے داری کاکام 87سال کر رہی ہے اور کرتی رہی گئی مجاہداول کے نعرے کشمیر بنے گا پاکستان کی تکمیل تک مسلم کانفر نس کے ساتھرہی گی گزشتہ روز مسلم کانفر نس کو ختم سمجھے والے باع کے کنونشن کو دیکھا کر پتہ چلے گیا ہو گا کہ مسلم کانفرنس جس کے 87سے قائم وہ آئند ہ بھی قائم رہی گئی مزید کہا سردار عتیق احمد خان نے صدر جماعت شفیق جرال کو بنا کر اچھا فیصلہ کیا ہے شفیق جرال ایک اچھا پارٹی ورکر ہیں جن سے امید کی جاتی کہ وہ پارٹی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر یں آخر میں وقار بشیر نے باع کے کامیاب کنونشن بنا نے اور شفیق جرال کو آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا صدر بننے پر مبارک باددی

 

Show More

Related Articles

Back to top button