DailyNews

London; PIA Steward Imran Masood arrested by border force in Manchester

پی آئی اے کا اہلکار عمران مسعود برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار۔

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ کی جانب سے مانچسٹر پہنچنے والے پی آئی اے کے سٹیورڈ عمران مسعود پر پابندی عائد کر دی عمران مسعود بغیر ویزا کے مانچسٹر ائیر پورٹ پر پہنچے تھے پی آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہاگیا کے عمران مسعود بطور فضائی میزبان سفریسہولیات لینے کا اہل نہیں عمران مسعود کے پاس برطانیہ کا ویزا موجود نہیں تھا یوکے بارڈر فورس نے گرفتار کر لیا تھا اور جرمانہ بھی عائد کیا گیا پی آئی اے کی جانب سے اس معاملے پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا.

London; PIA Steward Imran Masood has been arrested by border force in Manchester after arriving without visa at the airport. PIA have started investigation in to the incident.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button