DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Tractor hits Madrassa in Bewal, One student dead

ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر مقامی دینی مدرسہ کے گیٹ سے جا ٹکرائی جس کی زد میں آکر دس سالہ طالب علم جاں بحق

بیول(نمائندہ پوٹهوار ڈاٹ کوم). ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر مقامی دینی مدرسہ کے گیٹ سے جا ٹکرائی جس کی زد میں آکر دس سالہ طالب علم جاں بحق ہوگیا. مخدومیہ اسلامک اکیڈمی سوئی حافظاں کے طالب علم صبح آٹه بجے  قرآن کلاس سے فارغ ہوکر ابهی گیٹ کے پاس ہی کهڑے تهے کہ گندم سے لدی ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر اکیڈمی کی دیوار سے آلگی جس کی زد میں آکر کاشف ولد واجد سکنہ رجام موقع پر ہی دم توڑ گیا.اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی. اتفاقی حادثہ ہونے کی وجہ سے والدین نے خون معاف کر دیا ہے.

Gujar Khan; Kashif son of Wajid of village Rajaam has been killed after a tractor went out of control and hit Makhdoomia Islamic academy Sui Hafizan. The family have pardoned the tractor driver as it was a accident.

Show More

Related Articles

Back to top button