DailyNews

Blackburn ; wedding of Yasin Sadique of Manjotha, Gujar Khan celebrated in Blackburn

بلیک برن میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشی چوہدری صدیق آف منجوٹھہ کے بیٹے یسین صدیق کی شادی کی تقریب

چوہدری یسین صدیق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔بلیک برن میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشی چوہدری صدیق آف منجوٹھہ کے بیٹے یسین صدیق کی شادی کی تقریبات بلیک برن میں ہوئی جس میں چوہدری کسنعان منظور، عدنان ہاشمی، جاوید اقبال سلیمی، مرزا سعید، راجہ حنیف، چوہدری فاروق، رضا ہارون، توصیف احمد، راجہ لیاقت، چوہدری نعیم، چوہدری قیصر آف ڈہوک بابا فیض بخش اور افتخار وارثی آف سلاو کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت اور دولہا یسین صدیق کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی۔


چئرمین پوٹھوار ڈاٹ کام محمدنصیر راجہ کی والدہ کی وفات پر محمد زرین بھٹی آف ٹیالہ، ناصر بشیر وارثی، راشد صاحب، حافظ عدنان ظہیر چشتی، راجہ خالق داد، چوہدری اشتیاق، راجہ صفدر کونسلر، چوہدری صفدر حسین، چوہدری یاسر علی، راجہ لیاقت، عمر حیات، حبیب الرشید اور افتخار وارثی نے راجہ نصیر کی رہائش گاہ واقع سلاو میں جا کر فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button