DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Total of 13 people injured after children fight led to elders fighting in Chak Bale Khan bazaar

چک بیلی خان شہر، پھر پولیس چوکی اور بعد میں تھانے کو میدان جنگ بنائے رکھنے والے دو گروپوں نے مجموعی طور پر 13افراد کو زخمی

چک بیلی خان (نامہ نگار) دن بھر چک بیلی خان شہر، پھر پولیس چوکی اور بعد میں تھانے کو میدان جنگ بنائے رکھنے والے دو گروپوں نے مجموعی طور پر 13افراد کو زخمی کرنے اور لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچانے کے بعد راضی نامہ کر لیا موضع ٹھلہ کے یاسر نامی شخص اور داتا بھٹ کے فیصل نامی شخص کی آپس میں رشتہ داری ہے دونوں کے بچوں کے درمیان کوئی جھگڑا ہوا تھا بازار میں ایک دوسرے کی طرف دیکھنے کی وجہ سے دونوں گروپ آپس میں لڑ پڑے دونوں گروپوں کی بازار میں لڑائی لگ بھگ2گھنٹے جاری رہی ایک دوسرے کو زخمی کر نے کے علاوہ چک بیلی خان کے ایک ہوٹل کے برتن توڑے اور قریبی املاک میں خوب توڑ پھوڑ کی پولیس کے آجانے پر پولیس چوکی پر گئے وہاں مزید ساتھیوں کو بلوا کر پھر جھگڑا کیا پھر تھانہ چونترہ میں جانے کے بعد اسی عمل کو پھردہرایاجس سے مجموعی طور پر دونوں اطراف سے13افراد زخمی ہوئے اتنے نقصان کے بعد دونوں پارٹیوں نے بغیر پرچہ درج ہوئے راضی نامہ کر لیا  

Gujar Khan; Total of 13 people were injured after children fight led to elders joining in and fighting in Chak Bale Khan bazaar. According to shoppers in Chak Bale Khan bazaar told, their was fight between children’s of Yasir of village Thalla and Faisal of village Datta Bhatt.

After the children fight the elders from both families went wild and fought with sticks and kicks, total of 13 people were injured as the local police arrived and then both parties decided to declare peace and not register police case.

Show More

Related Articles

Back to top button