DailyNewsGujarKhan

Bewal; Haqiqa ceremony of son of Ch Amjad Abbass of Slough held in Bewal

معروف بزنس مین حال مقیم سلاو چوہدری امجد عباس کے صاحبزادے کی رسم عقیقہ کی تقریب

معروف بزنس مین حال مقیم سلاو چوہدری امجد عباس کے صاحبزادے کی رسم عقیقہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ واقع بیول الغنی ہاوس  پر منعقد ہوئی جس میں سابق امیدوار برائے کونسلر چوہدری عمران،مسلم لیگی رہنما چوہدری توقیر اسلم،صوبیدار ریاض،پیپلزپارٹی بیول کے جنرل سیکرٹری ملک طارق،پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما لالہ شبیر، سابق کونسلر چوہدری صفدر،چوہدری ضیارب،چوہدری ماجد،چوہدری ارشد، چوہدری وحید اختر ، چوہدری وسیم عباس، چوہدری شیراز وارثی، چوہدری عمر فاروق کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button