DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Three people shot and injured in village Sangni over land dispute

نواحی گاؤں سنگنی میں زمین کے تنازعے پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں، اس کے بیٹے اور بہو کو شدید زخمی کر دیا

 بیول(نامہ نگار)۔ نواحی گاؤں سنگنی میں زمین کے تنازعے پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں، اس کے بیٹے اور بہو کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق  زبیر کا اپنے ماموں عبدالغفور سے زمین کا تنازعہ تھا جس پر اس نے مشتعل ہو کر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دو گولیاں عبدالغفور ،دو گولیاں افتخار اور ایک گولی غفور کی بہو کولگی جنہیں فوری طور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ زیر دفعہ324 مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Gujar Khan; A Land dispute in village Sangni  led to Zubair firing shots at his uncle (Mamoon) Abdul Ghafoor and his son Iftikhar and Iftikhar’s wife.

Abdul Ghafoor and Iftikhar were hit with two bullets each while Iftikhars wife was shot with single bullet, All three were taken to hospital and are recovering. Gujar Khan police arrived on the scene and arrested Zubair and have registered case against him.

Show More

Related Articles

Back to top button