DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Brigadier Tariq Masood Janjua of village Bhata awarded Millatry Sitara Imtiaz

بریگیڈئیر طارق مسعود جنجوعہ صاحب کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نواز گیا

گوجرخان کے لئے اعزاز.. بریگیڈئیر طارق مسعود جنجوعہ صاحب کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نواز گیا۔آپ سابقہ ٹیچر  ماسٹر ولایت علی مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔

Gujar Khan; Brigadier Tariq Masood Janjua has been awarded Military Sitara Imtiaz, Brigadier Tariq Masood Janjua from Bhata, Gujar Khan is son of ex Master late Wallaiat Ali. The news of Brigadier Tariq Masood Janjua being awarded has been welcomed and celebrated in Tehsil Gujar Khan.

Show More

Related Articles

Back to top button