DailyNewsGujarKhan

Bewal; Raja Asif Mahmood of Holland donates uniforms to government girls elementary school, Goleen

گورنمنٹ گرکز ایلمنٹری سکول گولین کی طالبات کے لئے یونیفارم کا عطیہ

بیول(راجہ طارق ایوب) گورنمنٹ گرکز ایلمنٹری سکول گولین کی طالبات کے لئے یونیفارم کا عطیہ دیا گیا ۔حاجی عبدالرحمٰن (مرحوم)بیول کے صاحبزادے راجہ آصف محمود حال مقیم ہالینڈ کی بیٹی عطیہ الرحمٰن نے گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول گولین کی مستحق و غریب طالبات کے لئے یونیفارم کا عطیہ دیا جو کہ انہوں نے سکول میں جا کر خود طالبات میں تقسیم کئے اس موقع پر سکول سٹاف بھی موجود تھا اور ہیڈ مسٹر و جملہ سٹاف نے عطیہ الرحمٰن کا اس تحفہ ہر شکریہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button