DailyNews

Manchester; British Pakistani Abid Chohan elected Lord Mayor city council

پاکستان نژاد عابد چوہان مانچسٹر سٹی کونسل کے لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر سٹی کونسل کے آئندہ سال 2019/2020ء کے لئے لارڈ میئر پاکستان نژاد عابد چوہان منتخب ہوچکے ہیں تاہم آئندہ ماہ مئی میں ہونے والے لوکل کونسلوں کے انتخابات نہایت سرد مہری کا شکار ہیں۔ مانچسٹر سٹی کونسل میں ہروارڈ سے ایک کونسلر اپنے وارڈ سے الیکشن میں اپنی نشست کا دفاع کرے گا تاہم برطانیہ کی سیاسی صورتحال جس میں گذشتہ ایک سال سے برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ نے اپنی تمامتر توجہ یورپی پارلیمنٹ سے اخراج پر لگائی ہوئی ہے اور بریگزٹ کا مسئلہ اتنا حاوی گیا ہے کہ تمام ملکی ترقیاتی منصوبے اور مستقبل کی منصوبہ بندی مکمل طور پر منجمد ہوکر رہ گئی اور تمام سیاسی پارٹیاں مرکزی اور علاقائی سطح پر بریگزٹ کے مسئلے پر الجھی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے اس سال مئی میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں لوگوں کی دلچسپی تقریباً ختم ہوکر رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریتی علاقوں سے پاکستانی نژاد کونسلرز کی تعداد تقریباً 16سے 18 تک ہے۔ لیکن عوام میں یہ تاثر ہے

Manchester; British Pakistani Abid Chohan has been elected as Lord Mayor of City council Manchester for the year of 2019 / 2020. The new elected Mayor was congratulated by the Pakistani community.

Show More

Related Articles

Back to top button