DailyNewsKallar Syedan

Pind Bainso; Daughter in law of Subaidar (r) Ghulam Hussain passed away in Dhok Sangot

صوبیدار (ر)غلام حسین کی بہو ڈھوک سنگوٹ پنڈبینسو میں سپرد خاک۔

پنڈبینسو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)صوبیدار (ر)غلام حسین کی بہو ڈھوک سنگوٹ پنڈبینسو میں سپرد خاک۔صوبیدار(ر) غلام حسین کی بہو، نعیم مسرت حسین کی بیوی اور ڈاکٹر پرویز اختر بھٹی کی ماموں زاد بہن تقدیر الٰہی سے وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ حافظ خالد محمود نقشبندی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین چوہدری شفقت محمود، ہیڈماسٹر غلام نبی بٹ، راجہ محمد شبیر، کیپٹن محمد اختر بھٹی، کیپٹن رحم علی، ڈاکٹر ربنواز راجہ، عثمان وڑائچ، وقاص گجر، راجہ تاج یوکے، محبوب بھٹی، چوہدری شوکت علی، راجہ حنیف، راجہ شہزاد، ایس ایم سلیمان بھٹی، راجہ زاہد، اختر کیانی، ملک اشفاق، کونسلرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button