DailyNewsGujarKhan

Bewal; Mohammad Faqir passed away in Bewal

بیول کی سیاسی اور سماجی شخصیت صوبیدار ریاض کے بڑے بھائی محمد فقیر رضاالہی سے انتقال کر گئے

بیول کی سیاسی اور سماجی شخصیت صوبیدار ریاض کے بڑے بھائی محمد فقیر رضاالہی سے انتقال کر گئے بیول کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار محمد ریاض کے بھائی اور چوہدری بشارت نور کے کزن محمد فقیر انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیس مرحوم کی نماز جنازہ دن ایک بجے گوجر خان روڈ وائٹ ہاوس شادی ھال کےقریب ادا کی گئ ۔ نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، چوہدری صفدر حسین کونسلر، چوہدری بشارت نور، ایم شیراز وارثی ، چوہدری امجدعباس کے علاوہ سیاسی و سماجی استاتذہ کرام اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی بخشش کے لیے خصوصی دعا کی ۔


بیول ڈھیری کے رہائشی ملک مسرت حسین برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Malik Mussarrat Hussain of Deri passed away in Manchester

بیول ڈھیری کے رہائشی ملک مسرت حسین برطانیہ کے شہر 
مانچسٹر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔مرحوم ملک تصدق اقبال وکی کے والد تھے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔آمین

 


گورنمٹ گرلزایلمنٹری سکول ڈھوک بابا فیض بخش میں سالانہ نتائج کی تقریب

Annual exam results held at Dhok Baba Faiz Buksh school

گورنمٹ گرلزایلمنٹری سکول ڈھوک بابا فیض بخش میں سالانہ نتائج کی تقریب منعقد ہوئ۔ جس میں مہمان خصوصی سابق مئیرآف سلاو چوہدری شفیق احمد،چوہدری حاجی مختاراحمد اورچوہدری محمدناصر تھے تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گے ۔ سابق مئیر آف سلاو نے ٹیچرزکی اعلی کارگردی کو سراہا ۔اس موقع پر محترمہ AEOنےبھی شر کت کی اور یقین دہانی کروائ کے اساتذہ کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button