AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Dozens of people leave other political parties to join PML-N in union council Rai Pur

سب ڈوثرن ڈڈیال کی یونے کونسل رائے پور درجنوں افراد دوسری جماعتوں سے چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

ڈڈیال(نمائند خصوصی)
سب ڈوثرن ڈڈیال کی یونے کونسل رائے پور درجنوں افراد دوسری جماعتوں سے چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر عوام کا جمعفرلوگوں کا آج رائے پور ،موٹرشیرشاہ تھنپال سے مختلف برادری بینس راجپوت ،ملک ،کیانی برادری علاوہ بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو کر اس بات کا عہد کیا آئندہ بھی اس یونین کونسل سے لوگ جوق در جوق شامل ہو کر اپنے نمائندہ چوہدری مسعود خالد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے ان خیالا ت کا اظہار چوہدری محمد تاج سابق چےئر مین عشروزکوٰۃکے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر درجنوں لوگوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی جلسہ سے یونین کونسل رائے پور لالہ فرید الرحمن یڈووکیٹ،محمد جبار ،ڈاکٹر صفدر علاوہ یونین کو نسل رائے پور کی ہر دل عریز شحضیات مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما صوفی جاوید اقبال ،مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری جاوید ظفر ،جلسہ میں حاجی محمد یونس ،چےئر مین تجمل حسین ،یاسرکیانی،عابد یاسین ،ایڈمنسٹریر بلدیہ ساجدنذیر ،محمد یونس تھنپالوی ،حسنات یونس ،مشتاق چغتائی ،قاری محمد اکرم نیازی ،چوہدری محمد ارشد سورکھی ،چوہدری محمد حسین ،مسلم لیگ ن کے جوانیٹ سیکرٹری برطانیہ اورنگزیب اعوان ،ریاست علی ایڈووکیت ،جبکہ کے جلسہ کی صدارت روخانی پیشواسید اختر حسین شاہ موہڑشیرشاہ،چوہدری محمد سعید موٹرکنیال ،سٹیج سیکرٹری کے فرائض ممبر محمد طارق نے ادا کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آئند الیکشن میںیونین کو نسل رائے پور مسلم لیگ ن کا گڑھا ثابت ہو گی ا س موقع پر وزیرزراعت چوہدری مسعود خالد نے کہاکہا بن سائیں تا رائے پور تک اس سال 2019میں شروع کر دیا جائے گے انہوں نے کہا کہ لوگوں کی حقوق کی پاسداری کرنے میری اولیں ترجیحات میں شامل ہے عوام کے حقوق کے لئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے گے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)پا کستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مر کز ی راہنما ملک محمد نذیر نے ایک اخبار ی بیان میں کہا کہ آزاد کشمیر میں نظا م حکو مت بری طرح ناکام
ہو چکی ہے گڈ گورنس کے دعو ے جھو ٹے اور غلط ہیں ۔حکو مت کے زیر نگر انی ادارے تبا ہ بر باد ہو چکے ہیں ۔تعلیم کا شعبہ پر ائیو یٹ ہو چکا ہے ۔
عوا م بچو ں کو پر ائیو یٹ ادارجات میں تعلیم دلو انے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔جس پر وا لد ین کے اخرا جا ت ہو تے ہیں ۔مگر تعلیمی معیا ر سر کار ی اداروں کا گر چکا ہے ۔جس کا فا ئد ہ پر ائیو یٹ ادارجات اٹھاتے ہیں یہی حا ل ہسپتا لو ں اور محکمہ بر قیات کا ہے ۔ڈڈیال شہر میں پو لو ں پر بغیر میٹر کے چور ی بجلی لگا دی ہیے ۔جو پورا دن چلتی ہے ۔آفسران اور ذمہ داران کو پور ا دن بجلی نظر نہیں آتی ۔بغیر میٹر کے کس طرح بجلی لگا ئی گئی کو ئی اس کی ذمہ داری لینے کو تیا ر نہیں ۔عوا م دن کو بجلی سر عا م چلتی دیکھ کر کہتے ہیں یہ آند ھی حکو مت ہیے جو عوا م کو بجلی چور ی کی خود تر غیب دیتی ہے ۔ا
خبار ات میں بجلی کو ضا ئع ہو نے سے روکنے کے لیے بیانا ت داغے جا تے ہیں ۔میں نے محکمہ بر قیات وا لو ں سے خود گزارش کی کہ وہ سر عا م بجلی چور ی کو روکا جائے مگر کو ئی آفسر ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ۔حکام بالاسے اپیل ہے کہ وہ ڈڈیال میں پو لوں پر بغیر میٹر کے لگا ئی گئی بجلی کی تحقیقاتکر وا ئی جائے اور چوروں کے خلاف کا روا ئی کی جا ئے ۔


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
آزاد جموں وکشمیر لبریشن لیگ برطانیہ ساوتھ کے مرکزی راہنما الحاج چوہدری شیر عالم آف بلیک برن آف نے بھارتی جنگی جنوں اور اسکی جنگی سوچ سے خدشہ ہے جنوبی ایشاء کا امن تباہ ہو جائے گا بھارتوزیراعظم مودی سرکار اور اسکی وحشی افواج کو ہو ش کے ناخن لینے چاہیں بھارت اگر اپنے آپ کو اٹیمی طاقت ہو نے کا گمان ہے تو اسے اتنا معلوم ہونا چاہے پاکستان اس سے پہلے اٹیمی طاقت ہے اور اس کے ساتھ ہماری مسلح افواج جس کا شمار دنیا کی طاقت ور قوتوں میں ہو تا ہے پورئے وثوق سے کہہ سکتا ہوں آج پاکستان کی افواج جس طرف منہ کر لے تو ایک بھارت کہا درجنوں پاکستان دشمن استعماری قوتیں محفہ بیتی سے نینس و نابود ہو جائیں گئیں جو چوہدری شیر عالم نے کہا برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک میں مقیم کشمیری اور پاکستان پاکستانی اپنی مسلح افواج کے ساتھ سسہ پلائی ہو گی دیوار میں عنقریب صدر جموں وکشمیرلبریشن کے صدر تصویر خورشید حسین خورشید سے ملاقات کروں گا اور برطانیہ میں مقیم تارکیں وطن اور جماعتی کارکنوں کے پیغامات سے آگاہ کروں گا انہوں نے کہا بھارت نے جو بردالانہ جنگی جنوں کی جوواردات مقبوضہ وادی میں گزشتہ ماہ کی تھی بھارتی حکمرانوں کو اب آٹے دالے کا پیغام ہو چکا ہے اب تارکیں وطن کے حوصلے بلندہیں 


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) جموں وکشمیر لبریشن لیگ برطانیہ بلیک برن میڈایڈوسیزچوہدری شیر عالم سے ڈڈیال سسہ رکنی وفد جن میں آزاد کشمیر کے ممتا زکالم نویس ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،وقار بشیر ،ممبر جنرل کونسل عبدالغفور چغتائی نے ان کی برطانیہ واپسی پر ان کی رہائش گاہ بھلوٹ چھپراں میں ملاقات کی اور انھیں نے ڈڈیال کے ترقیاتی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے نمائندئے کی دن رات محنت کی وجہ سے ڈڈیال سب ڈوثرن کی بیشتر سٹرکیں کھنڈارت کامنظر پیش کر رہی تھیں آج ڈڈیال سے دھان گلی ،کھٹاڑ دلاؤر خان ،سیاکھ چھتروہ پلاک میرپور کوٹلی روڈ کی تعمیر وزیر زراعت کامثالی کارنامہ ہے 


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) حضور تاجدار ولایت غوث زمان حضرات خواجہ لبیر غلام محی دین غزنوی سطان پیروی حضور شیخ العالم حضرات محمد علاؤدین صدیقی بانی محی الدین اسلامی یونیورسٹی بانی محی الدین میڈیکل کالج 30-29مارچ کو استانہ عالیہ سالک آباد شریف نزدیک پلاپل تحصیل ڈڈیال میں منعقد ہو گا جس میں خصوصی خطاب علامہ نعمان گیلانی اسلام آباد خصوصی خطاب فرمائے گے تلاوت عالمی شہرت یافتہ قاری اکبر نعیمی اسلام آباد خصوصی نعت حاجی محمد آمین علی سیفی آف ناروال ،صاحبزاد منیراحمد صدیقی ڈڈیال سٹی سے عالمی تحزیہ کار ڈاکٹر محمد اسحاق،عارفانہ کلام قاری حنیف مانسہر پیش فرماگئے آخر نشت میں خصوصی خطاب علامہ پیر محمد شمس العاروفین غزنوی دربار عانیریاں شریف پاکستان ملت اسلامی کیلئے خصوصی دعا فرمائے گئے صاحبزاد منیر احمد صدیقی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے فرمایا برصغیر پاک وہندمیں جو اسلام کی شمع روشن ہو ئی ہے اس میں نما یا کردار اولیا ء کامل صوفیاء کرام کا ہے پیر محمد بشیر صدیقی اپنے مرشد کے مشن کی تکمیل دن رات کوشان ہیں یہ سب بابا جی حضورسلطان پیروی کا فیضان کرم آج سالک آباد جنگل میں منگل کا نظارا پیش کر رہا ہے صاحبزاد منیر احمد صدیقی نے فرمایا حضور شیخ العالم پیر علاؤدین صدیق رحمتہ اللہ کی دینی علمی روحانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی ڈڈیال سے ڈاکٹر محمد اسحاق ،وقار بشیر محمد مشتاق چغتائی ،قاری محمد اکرم نیازی ،اخلاق چغتائی شرکت کریں گے 


فیض پورشریف( نامہ نگار)آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع میرپور کے صدر مرزامحمدنذیر سابق صدر پریس کلب چکسوار ی افراز محمودراجہ معظم علی چودھری نائب صدر چودھری واصف علی نائب صدر حافظ شہریاربسمل عابدحسین مرزاصحافیوں کے علاوہ آزادکشمیرسکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل حاجی اخلاق احمددانش قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی راجہ شہبازخان چودھری محمدیاسین نگیال قاسم علی منشی چودھری عبدالرشید نے چودھری شہزاداحمدکوایس ایچ او پولیس تھانہ چکسواری تعینات ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اوراس توقع کااظہارکیاکہ وہ بطو رایس ایچ او اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورشاندارکارکردگی کامظاہرہ کریں گے انہوں نے ان کی تعیناتی پردلی مسرت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اس سے قبل وہ پولیس تھانہ چکسواری میں بطورایس ایچ اوخدمات انجام دیے چکے ہیں اوران کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے اورانشاء اللہ آئندہ بھی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کریں گے 


چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میونسپل کمیٹی چکسواری کے رابطہ سیکرٹری واجد حسین آف لدڑ پینڈا نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی دست راست پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما و سینیٹر محترمہ شیریں رحمان کو پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کی ممبر نامزد ہونے پر زبردست مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ شیریں رحمان نہایت زیرک سیاست دان ہیں ۔محترمہ شیریں رحمان کو سیاسی اعتبار سے یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کا زیادہ وقت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ گزرا ۔جس کی وجہ سے محترمہ شیریں رحمان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کی ممبر منتخب ہونے سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام کشمیر ایشو پر تفصیلی رائے کا اظہار کر سکیں گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے تمام ورکرز وکارکنان محترمہ شیریں رحمان کو پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کے لیے جدو جہد کی ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے عوام مایوس ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک پاکستان و کشمیر کا مستقبل ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button