DailyNews

London; Annual urs Mubarak held at Madina Masjid Luton with religious scholars

سالانہ عرس مبارک بمقام :نیو مدینہ مسجد بولٹن یوکے۔

سالانہ عرس مبارک۔ عظيم روحانى پیشواقدوة السالكين ذبدة العارفين غوث زماں قطب دوراں ولی شہنشاہ حضرت بابا گودڑی بادشاہ رحمة الله عليه،، 
بمقام :نیو مدینہ مسجد بولٹن یوکے
زیرسرپرستی، پاکستان عالمی مشائخ کونسل یو کے صدر سائیں رضوان فاروق حسین طاہر صاحب، سجادہ نشین دربار عالیہ سیاح شریف، مہمانان خصوصی :مفکر ملت ، علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان صاحب، آستانہ عالیہ بگھار شریف، مبلغ اسلام پیر طریقت حضرت پیر اورنگزیب بادشاہ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ موہڑہ شریف، علامہ مفتی محمد نصیر الله نقشبندى،صاحبزادہ سائیں عمران فاروق، صاحبزادہ سائیں شہزاد فاروقی، صاحبزادہ خرم شہزاد، سیاح شریف


نیو کئیسل میں بحر العلوم اسلامی سکول میں شدت پسندوں کا حملہ قرآن پاک کی بے حرمتی

Islamic school vandalised in Newcastle

انگلینڈ میں اسلامی سکول پر شدت پسندوں کا حملہ قرآن پاک پھاڑ کر بے حرمتی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بین ویل لین نیو کئیسل کے اسلامی سکول (بحر العلوم) میں شدت پسند لڑکے اور لڑکیوں کا حملہ سکول کے دروازے توڑ دیے گئے اور دیوار پر “مسلمان دہشت گرد ” لکھ دیا اور اس کے ساتھ نعوذ بااللہ قرآن پاک بھی پھاڑ کر بے حرمتی بھی کی ۔پولیس نے واقع کے فوری بعد ہیٹ کرائم کے طور پر واقع کو لیا اور چھ لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار کیے گئے افراد میں دو سالہ لڑکے دو چودہ سالہ لڑکے اور ایک چودہ لڑکی بھی شامل ہے ۔ نیوز لینڈ واقع کے بعد برطانیہ میں بھی سیکیورٹی مزید سخت کردی


بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں تین روزہ ہرنیہ کے آپریشن کا فری کیمپ جاری ۔

Three day free eye camp set up at Bewal international hospital

بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کے فری کیمپ کا سلسلہ جاری،دوسرے دن 18 مریضوں کے آپریشن کیے گئے،فری کیمپ جعمہ تک جاری رہے گا
بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عتیق الرحمن کی زیر نگرانی ہرنیہ کا فری کیمپ جاری ہے جس میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ماہر سرجنز آپریشن کرنے میں مصروف ہیں دو دن میں 35 مریضوں کے آپریشن ہوچکے ہیں جن کا تعلق کلرسیداں گوجرخان کہوٹہ نارہ سموٹ سرصوبہ شاہ اور دیگر علاقوں سے ہے بیول کے عوامی و سماجی حلقوں نے بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے چئیرمین ڈاکٹر عتیق الرحمن کو خطہ پوٹھوار کے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button