DailyNews

London; E Visa service starts at Pakistan high commission in London

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے ای ویزا سروسز کی فراہمی شروع کردی

اکستان ہائی کمیشن لندن نے22مارچ سے برطانوی شہریوں کو ای ویزا کی سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے، وزیراعظم عمران خان نے 14مارچ کو برطانیہ سمیت دنیا کے 5 ممالک کو ای ویزا کی فراہمی کاافتتاح کیاتھا ،پہلے دن پاکستان ہائی کمیشن لندن نے 20 درخواستوں پر کامیابی کے ساتھ کارروائی کی توقع کی جاتی ہے کہ ان درخواستوں میں اضافہ ہوگا۔ ہائی کمیشن نے پریس ریلیز میں کہاہے کہ ہائی کمیشن کو ای ویزا کے کامیاب اجرا پر فخر ہے وار توقع کی جاتی ہے کہ اس سے برطانوی شہریوں ،تاجروں اور سیاحوں کی جانب سے پاکستان کے سفر کی شرح میں اضافہ ہوگا ۔

LONDON:  Pakistani Diaspora as well as the British nationals have welcomed the E-Visa launched by Prime Minister Imran Khan.

British – Pakistani Businessmen, Entrepreneurs, prominent Community Members and media persons attended the Live Telecast launch at Pakistan High Commission in London.

They appreciated the Government of Pakistan’s step towards simplifying the visa system. They also commended the vision of the Prime Minister to open up Pakistan to the world. The audience keenly watched the ceremony and appreciated the views expressed by the Prime Minister, Foreign Minister and Minister of State for Interior on the occasion.


برطانیہ بھر کی طرح سلاو کی مساجد میں بھی نماز جمعہ کے دوران پولیس بطور سیکیورٹی موجود رہی۔

Security made available at Friday prayers in all Masjid in UK

نیوزی لینڈ واقع کے بعد برطانیہ کی مختلف مساجد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے برطانیہ بھر کی طرح جمعہ کی نماز کے دوران مساجد کے مین دروازے پر پولیس موجود رہی اس کے علاوہ مسجد کی انتظامیہ کے بھی کچھ لوگ سیکیورٹی کر کے نمازیوں کو تحفظ فراہم کرتے رہے ۔ نیوزی لینڈ واقع کے بعد برطانیہ میں پولیس کی نفری اور گشت کو بھی بڑھا دیا گیا ۔ 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button