DailyNewsKallar Syedan

Mangal; Wedding of Adeel Ur Rehman celebrated in village Mangal, Kallar Syedan

گاؤں منگال تحصیل کلر سیداں کے رہائشی عبدالرحمن کے فرزند عدیل الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

شاہ باغ، کلر سیداں ۔یاسر ملک۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ ۔۔ عدیل الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں منگال تحصیل کلر سیداں کے رہائشی عبدالرحمن کے فرزند عدیل الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد ، راجہ اظہر سلطان ، راجہ نوید قیصر ،راجہ ثقلین،واجد محمود بھٹی ، راجہ امین ، راشد محمود کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button