برمنگھم شدت پسندوں کی جانب سے مساجد اور مدرسہ پر حملہ ۔ شدت پسند ہتھوڑا اور لاٹھیاں ساتھ لائےتھے جس کی وجہ سے آس پاس کی آبادی میں رہاءش پذیر افراد خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے پولیس کے مطابق سلیڈ روڈ پر واقع چار مساجد اور ایک مدرسہ کو نشانہ بنایا گیا تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔ مساجد اور مدرسوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا گیاپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے تفتیش شروع کردی نیوزی لینڈ واقع کے بعد پولیس نے اپنی نفری بھی بڑھا دی تھی پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے دہشتگردوں کی شناخت کی جارہی ہے۔
Related Articles
Rawat: Rawalpindi Police Implement Robust Security and Traffic Measures for Christmas Festivities
1 day ago
Kallar Syedan: Widening and Reconstruction of Shah Khaki Bridge Begins on Kallar Syedan-Dhuangalli Road
1 day ago