DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Annual prize ceremony function held at Al Saffa Islamic Model school, Doberan Kallan

ا لصفہ اسلامک ماڈل سیکنڈری سکول دوبیرن کی سالانہ تقریب تقسم انعامات

سکوٹ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) الصفہ اسلامک ماڈل سیکنڈری سکول دوبیرن کلاں کی سالانہ تقریب تقسم انعامات گزشتہ روز منعقد ہو ئی،۔تقریب میں شاندار کار گردگی کا مظاہرہ کر نے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ سکول کے بچوں نے خوبصورت انداز میں ٹیبلو پیش کر کے حاضرین کی داد وصول کی۔تقریب میں وائس چیرمین یو سی دوبیرن کلاں ٹھیکیدار راجہ محمد بشارت،کیپٹن(ر) چوہدری محمد اشرف،راجہ شفیق کیا نی، راجہ یاسر علی، آصف کیانی،قاری شبیر چشتی،خالد محمود نقشبندی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ سکول کے پرنسپل چوہدری آصف نورانی نے سکول کی سالانہ کار گرگی پر روشنی ڈالی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button