DailyNewsHeadlineOverseas news

Norway; Ch Waseem Shezad appointed President Pak Norway forum for coming two years

پاک ناروے فورم کا سالانہ اجلاس,چوہدری وسیم شہز اد معروف کو بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار)پاک ناروے فورم کا سالانہ اجلاس صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسما ئیل سرور کی زیر صدرات منعقد ہوا جس میں سال 2019تا 2021کے لیے نئی تنظیم سازی کی گئی اجلاس میں متفقہ طور پر چوہدری وسیم شہز اد معروف کو اگلے دوسال کے لیے تنظیم کا بلا مقابلہ صدر اور چوہدری اقبال بھا گو کو جنر ل سیکر ٹری منتخب کر لیا گیا جبکہ باقی عہد اروں میں چوہدری اسما ئیل سرور بھٹیاں کو چیف آر گنائزر،راجہ عاشق حسین سیئنر نائب صدر،چوہدری قمر عباس ٹو انہ نا ئب صدر،مہر محمد عباس چوہدری ڈائر یکٹر فنانس مہر محسن رضا چوڑ انچارج ویلکم پارٹی منتخب کیا گیا موقع پر سابق صدر چوہدری اسما ئیل سرور بھٹیاں نے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے دور اوور سیز پاکستانیوں کے مسا ئل اجا گر کر نے اور ان کے حل کے لیے اپنی تمام تو ا نائیاں صرف کیں ہیں اور امید کر تا ہو ں کہ نئی ٹیم بھی بھر پور کو ششیں جاری رکھے گی نو منتخب صدر چوہدری وسیم شہز ادنے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے تمام سا تھیوں کا شکر ادا کر تا ہوجنہوں نے مجھے پر اعتماد کا اظہار کیا انشا اللہ سنیئر عہد اروں کی مشاورت سے مل کر کام کر وں گا

Norway; A Meeting was held under the guidance of Ch Ismail Sarwar of Gujar Khan, where Ch Waseem Shezad was appointed President for the next two year tenure of Pak Norway Forum in Oslo.

Show More

Related Articles

Back to top button