DailyNewsKallar Syedan

Maira Sangal; Wedding of Mobeen Hussain celebrated in village Maira Sangal

مہیرہ سنگال کے رہائشی مبین حسین رشتہ اذدواج میں منسلک

شاہ باغ ،کلرسیداں۔یاسر ملک ۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ۔۔۔مہیرہ سنگال کے رہائشی مبین حسین رشتہ اذدواج میں منسلک ۔تفصیلات کے مطابق غلام حسین کے فرزند اور نقاش حسین کے بھائی مبین حسین رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب مہیرہ سنگال میں منعقد کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button