DailyNews

London; Mehfil e Millad held at the residence of Raja Tayyeab of Sadda Kamal with Dr Sajid Ur Rehman of Baghar Shareef

سلاو راجہ طیب آف سدا کمال کے گھر پر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔

سلاو میں مقیم سدا کمال کے رہائشی راجہ طیب کی رہائش پر محفل میلاد کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی خطاب سجادہ نشین بگھار شریف ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نے کیا۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد نعت خواں حضرات نے اپنی اپنی پیاری آوازوں میں بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ محفل میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ محفل کے اختتام پر درودو سلام پڑھا گیا اور راجہ طیب اور ان کی فیملی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئ اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/2354339938131752/?t=16

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button