UKHeadlineDailyNews

Bradford; Khurram Yasin Street drug dealer jailed for two years

بریڈفورڈ میں پاکٹ منی کے لئے گلی محلے میں ڈرگز بیچنے والے خرم یاسین کو دو سال جیل کی سزا

پاکٹ منی کے لئے گلی محلے میں ڈرگز کی پڑیا بیچنے والے خرم یاسین کو دو سا ل جیل کی سزا سنا دی گئی۔ چھبیس سالہ خرم یاسین کے قبضے سے کوکین اور کینابس بھی برآمد کی گئی۔ عدالت میں خرم یاسین نے اپنا جرم تسلیم کر لیا۔ عدالت میں بتایا گیا کہ خرم کے اہل خانہ نے اس سے ہر قسم کا رابطہ منقطع کر رکھا تھا اور اس کے پاس رقم کا کوئی ذریعہ نہیں تھا جس کے باعث اس نے سرکوں پر ڈر گز بیچنا شروع کر دی تاکہ کچھ رقم ہاتھ آسکے۔ عدالت میں بھی اسے سٹریٹ ڈیلر مانا گیا اور یہ کہ اس کا کسی گینگ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ پولیس کے مطابق خرم یاسین کو ایک گاڑی سے گرفتار کیا گیا اور اس کے پاس سے ڈرگز کی کئی ایک پڑیا برآمد کی گئیں۔
Bradford; Khurram Yasin who began street-dealing drugs to bring in some extra cash after being cut off by his family, has been jailed for two years.
Khurram Yasin, 26, of Lister Avenue, East Bowling, admitted possessing both cocaine and cannabis with intent to supply.
Appearing before Bradford Crown Court yesterday he was described as a street-dealer not part of a drugs ring.
Abigail Langford, prosecuting, said Yasin has been in a car which was stopped by police officers on Broad Lane in Cutler Heights on March 13 last year.
He was the passenger in the vehicle and his mobile phone was seized along with a number of wraps of cannabis and cocaine, she added.
Show More

Related Articles

Back to top button
Close